دنیا

ٹوئٹر سروس کئی ممالک میں معطل

ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ فنی خرابی کی وجہ سے معطل ہوئی، جسے جلد بحال کردیا جائے گا.

ویب سائٹ وزٹ کرنے والے صارفین کو یہ پیغام موصول ہورہا ہے، ‘کچھ تکنیکی خرابی ہوگئی ہے’.

پیغام میں مزید کہا گیا کہ خرابی کو جلد دور کرلیا جائے گا.

ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق سروس، صارفین کی زیادہ تعداد اور تکنیکی خرابی کے باعث معطل ہوئی۔

رواں ماہ سال کے آغاز میں میسجنگ اپلیکشن

ہونے کے باعث کروڑوں افراد پیغامات بھیجنے یا وصول کرنے میں ناکام ہوگئے تھے۔

واٹس ایپ میں آنے والی اس خرابی سے یورپ، وسطی امریکا اور ایشیائی ممالک کے صارفین متاثر ہوئے تھے اور اس دوران صارفین پیغامات بھیجنے یا موصول کرنے سمیت کالز کرنے سے قاصر رہے۔

خیال کیا جارہا تھا کہ نئے سال کے آغاز پر ٹریفک میں بے پناہ اضافے کے نتیجے میں ایپ کی سروس متاثر ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close