دنیا

برطانوی پارلیمنٹ کے باہر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کرلی

لندن: برطانوی پارلیمنٹ کے باہر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ویسٹ منسٹر میں ہونے والے حملے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے تھے جبکہ 10افراد زخمی ہوئے جن کا اعلاج ہسپتال میں جاری ہے تاہم برطانوی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا تھا۔ دوسری جانب برطانیہ میں پولیس نے پارلیمنٹ کے باہر ہونے والے حملے کے بعد متعدد مقامات پر چھاپے مارے اور اس دوران 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close