دنیا

غزہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ، متعدد عمارتیں تباہ

غزہ: اسرائیل نے خان یونس کے قریب فضائی حملہ کیا اور دعویٰ کیا کہ حملوں میں حماس کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی حملے میں متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں اور اموات کا بھی خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : اسرائیلی وزیراعظم سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچ گئے

فلسطینی شہر بيت لاهيا کے قریب بھی اسرائیلی توپ خانے سے شدید بمباری کی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close