انٹرٹینمنٹ

اسٹارز کی مرضی سے ان کا جسمانی استحصال کیا جاتا ہے، اداکارہ ماہی گل نے وہ بات کردی کہ آپ حیران ہوجائیں گے

نئی دہلی: اداکارہ ماہی گل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ میں کسی کی عصمت دری نہیں کی جاتی، ریپ جیسے معاملات میں بالی ووڈ انڈسٹری لڑکیوں کے لئے محفوظ ہے لیکن اگر بالی ووڈ میں کسی خاتون کا استحصال ہوتا ہے تو وہ عورت کی مرضی پر منحصر ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ ماہی گل بتاتی ہیں کہ وہ سوشل میڈیا سے دور رہتی ہیں۔ لیکن ملک میں خواتین کے ساتھ ریپ اور عصمت دری کے بڑھتے واقعات کو لے کر بے خبر نہیں ہیں۔بالی ووڈ میں ایسا آفر آپ کو کوئی بھی دے سکتا ہے۔ یہاں آپ کے ساتھ کوئی زبردستی نہیں ہوتی، کوئی کسی کا ریپ نہیں کرتا اور اس آفر پر آپ کیسے ری ایکٹ کرتے ہیں اس پر سب منحصر ہے۔ آپ نہ کہنا سیکھ لیجئے بس آپ کو کوئی آئندہ ایسا آفر بھی نہیں کرے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close