صفحہ اول انٹرٹینمنٹ دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ کی شادی کی تیاریاں لیکن ایسے میں اداکارہ کو ایسے لڑکے کی یاد ستانے لگی کہ آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی کیونکہ ۔ ۔ ۔

دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ کی شادی کی تیاریاں لیکن ایسے میں اداکارہ کو ایسے لڑکے کی یاد ستانے لگی کہ آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی کیونکہ ۔ ۔ ۔

53 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کو ایک بار پھراپنے پرانے گہرے دوست رنبیر کپور کی یاد ستانے لگی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں جس کے باعث وہ آج کل خوب خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ’ورلڈ فوٹو گرافی ڈے‘ پرفنکاروں کی جانب سے مختلف تصاویر شیئرکرائی گئیں اوریادیں تازی کی گئیں تاہم دپیکا نے یہ دن تھوڑا منفرد اندازمیں منایا جس سے کچھ پرانی یادیں تازہ ہوگئیں.

اداکارہ نے ’ورلڈ فوٹوگرافی ڈے‘ مناتے ہوئے اپنے سابق گہرے دوست رنبیرکپور کی تصویر شیئر کرائی جو 2015 میں ریلیز ہونے والی فلم ’تماشا‘ سے لی گئی تھی۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رنبیر کپورایک پہاڑ پر بیٹھے ہیں اوردہپیکا پڈوکون ان کی تصویر لے رہی ہیں جب کہ تصویر میں منظر بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔ یہ تصویر اداکارہ کی جانب سے اس وقت شیئر کرائی گئی ہے جب وہ جلد ہی اداکار رنویر کپور سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ دپیکا اوراداکاررنویر 20 نومبر کو اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جب کہ شادی کی تقریب سادگی سے منعقد کی جائے گی جس میں صرف 30 مہمانوں کو مدعو کیا جائے گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

دپیکا کے شادی کے جوڑے پر درج خاص پیغام کیا تھا؟

بالی وڈ کے نئے شادی شدہ جوڑے دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے گذشتہ روز اپنی شادی کی آفیشل ت…