Featuredپنجاب

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز چار اپریل کو راولپنڈی جائیں گی

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز چار اپریل بروز منگل کوراولپنڈی جائیں گی۔

مریم نواز4 اپریل کو جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں لائرزکنونشن سے خطاب کریں گی ۔دورہ کے دوران راولپنڈی کے مقامی لیگی رہنمائوں اور کارکنوں سے سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر گفتگو کریں گی ۔

’ چُپ کر کے بیٹھ جاؤ’ ، مریم نواز عمران خان پر برس پڑیں

یہ بھی پڑھیں : ہم تین رکنی بینچ کی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے اور بائیکاٹ کریں گے : وزیر داخلہ

راولپنڈی میں مقامی سوشل میڈیا سیل اورخواتین ونگ سمیت ذیلی تنظیموں کو متحرک کرنے کے لئے جائزہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close