سندھ

کراچی میں کاروائی ،گینگ وار بابا لاڈلہ گروپ سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار

پولیس نے لیاری کے علاقے کلری میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ گرفتار ملزم کا تعلق گینگ وار بابا لاڈلا گروپ سے ہے جبکہ یہ شخص بھتہ خوری میں بھی ملوث ہے ۔گرفتار ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close