انٹرٹینمنٹ

سیاستدان کا کردار ادا کرنا دلچسپ چیلنج تھا: ریچا چڈا

ممبئی: بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریچا چڈھا نے کہا فلم داس دیو میں سیاستدان پارو کا کردار ادا کرنا میرے لئے ایک چیلنج تھا اور اس دوران مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اورپتا چلا کہ ایک خاتون سیاستدان کن کن مراحل سے گزرتی ہے۔

واضح رہے کہ فلم کی کاسٹ میں ریچا چڈھا (پارو) راہل بھٹ(دیو)، ادیتی راؤ حیدری( چاندنی)، ساؤربھ شکلا، ویپن شرما ، دلیپ تاہل، دیپ راج رانا ، انیل شرما اور سوہالیا کپور شامل ہیں۔ فلم میں انوراگ کشیپ اور ونیت سنگھ بطور مہمان اداکار شرکت کریں گے ۔ فلم کی کہانی دیوداس ناول سے ماخوذ ہے جو اترپردیش کی سیاست کے پس منظر کے گرد گھومتی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close