انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مونی رائے نے چھوٹی سی ڈریس پہن کر ڈھایا قہر، تصاویر وائرل

ٹی وی سے لے کر بالی ووڈ تک میں اپنی اداکاری اور خوبصورتی سے سبھی کو دیوانہ بنانے والی اداکارہ مونی رائے اپنے تازہ لک کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھاتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ نے حال میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی گلیمرس انداز میں پوز دیتی دکھ رہی ہیں ۔

ان تصویروں میں اداکارہ مونی رائے بلیک اینڈ وہائٹ کلر کی آف شولڈر منی ڈریس میں کافی حسین اور پرکشش لگ رہی ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اداکارہ مونی رائےکی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور ان کے چاہنے والے تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اداکارہ کی ان تصویروں پر ان کے لاکھوں فینس کیوٹی، اسٹننگ، سو ہاٹ، واوو، ایلیگینٹ جیسے کمنٹس کررہے ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

تصایر میں اداکارہ کا لک قابل دید ہے ۔ وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

بتادیں کہ اداکارہ مونی رائےکا فیشن سینس ہمیشہ قابل تعریف ہوتا ہے اور وہ اکثر اپنے لکس سے فینس کو دیوانہ بناتی نظر آتی ہیں ۔(Photo: @imouniroy/Instagram)

یہ بھی پڑھیں : 38 سال کی اداکارہ ایشا گپتا نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، تصاویر وائرل

اداکارہ مونی رائےکبھی گلیمرس اوتار، کبھی روایتی لک تو کبھی بولڈ انداز سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close