پنجاب

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کی دوسری شادی ،نئی دلہن کا خاور مانیکا کی بیٹی مہروالنسا سے کیا تعلق ہے ؟ایسی خبر آگئی کہ آپ کو بھی یقین نہ آئے گا کہ ۔۔۔

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر خاور مانیکا نے اپنی ہی بیٹی کی کلاس فیلو سمیرا آغا سے شادی رچا لی۔نجی نیوز چینل 24نیوز کے مطابق سمیرا آغانامی جس خاتون سے خاور مانیکا نے شادی کی ہے وہ در اصل بشری بی بی اور خاور مانیکا کی بیٹی مہروالنسا کی ہم جماعت ہے ۔واضح رہے کہ نکاح کی تقریب لاہور کے پورش علاقہ عسکری میں منعقد ہوئی جس میں خاور مانیکا کے نہایت قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔شرکت کرنے والوں میں ان کے بیٹے ابراہیم مانیکا اور خاندان کے دوسرے لوگ شامل تھے۔واضح رہے کہ مہروالنسا سابق صوبائی وزیر میاں عطا مانیکا کی بہو اور حیات مانیکا کی شریک حیات ہیں۔ مہروالنسا مانیکا بھی چند روز پہلے بشریٰ بی بی کی موجودگی میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر چکی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close