کھیل و ثقافت

تھوڑی سی محنت سے پاکستان ٹیم ون ڈے میں بھی نمبر ون بن سکتی ہے

ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز برابر کھیلنا بڑی کامیابی ہے جس کیلئے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو کریڈیٹ دیتا ہوں۔پاکستان کے نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بننے میں کپتان مصباح اورکھلاڑیوں کی پرفارمنس نے اہم کردار ادا کیا اور انہی کی محنت اور لگن سے ٹیم نمبر ون بنی۔ انہوں نے کہا کہ جس ٹیم نے کئی سالوں سے ہوم گراؤنڈ پرکوئی میچ نہیں کھیلااس کا نمبر ون بننا واقعی بڑے فخر کی بات ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close