انٹرٹینمنٹ

اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے ایسی ڈریس میں کرایا فوٹوشوٹ،کے فینس کے چھوٹ گئے پسینے!

بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر اپنی بہترین اداکاری کیلئے انڈسٹری میں مشہور ہیں ۔ بھومی پیڈنیکر کی فلموں کا فینس بے صبری سے انتظار کرتے ہیں ۔ وہیں اداکارہ کو ان کی اترنگی ڈریس کیلئے بھی جانا جاتا ہے ۔ بھومی پیڈنیکر اکثر اپنی بولڈ اور انوکھی ڈریس سے فینس کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں ۔

اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے ایک ایک مرتبہ پھر نئے طرح کی ڈریس پہنی اور ان کی تصویریں وائرل ہورہی ہیں ۔ بھومی کی نئی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا یوزرس انہیں کافی ٹرول کررہے ہیں ۔

(Photo: @bhumipednekar/Instagram)

اداکارہ بھومی پیڈنیکرکی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ بھومی پیڈنیکر کی ادائیں فینس کو دیوانہ بنا رہی ہیں ۔

(Photo: @bhumipednekar/Instagram)

ادکارہ بھومی کی ڈریس کی بات کریں تو انہوں نے وہائٹ کلر کی ڈریس پہن رکھی ہیں، جو کافی بولڈ اور گلیمرس ہے

(Photo: @bhumipednekar/Instagram)

اداکارہ کی ڈریس فینس کو پسند آرہی ہے تو وہیں بھومی پیڈنیکرکو جم کر ٹرول بھی کیا جارہا ہے ۔

(Photo: @bhumipednekar/Instagram)

 

اداکارہ بھومی کی ڈریس کو دیکھ کر ان کا موازنہ عرفی جاوید سے بھی کیا جارہا ہے ۔ ایک یوزر نے لکھا: بے چاری عرفی تو فالتو میں بدنام ہے ۔

(Photo: @bhumipednekar/Instagram)

بتا دیں کہ اداکارہ بھومی پیڈنیکرسال 2023 میں چار فلموں میں نظر آئی تھیں۔ ‘بھیڑ’، ‘افواہ’ اور ‘تھینک یو فار کمنگ’ کو اچھے ریویو ملے، لیکن ‘دی لیڈی کلر’ فلم شائقین کی توقعات پر پورا نہ اتر سکیں۔

(Photo: @bhumipednekar/Instagram)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close