انٹرٹینمنٹ

ارباز خان کا اطانوی ماڈل سے تعلقات کا اعتراف

ممبئی: اداکار و پروڈیوسر ارباز خان سے طلاق لینے کے بعد اگرچہ ملائیکا اروڑا نے عمر میں اپنے سے گیارہ سال چھوٹے ارجن کپور کے تعلقات قائم کرلئے ہیں تو دوسری جانب ارباز خان نے بھی ملائیکا کو طلاق دینے کے بعد برطانوی ماڈل سے تعلقات کا اعتراف کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اربازخان نے خود سے 20 سال کم عمر اداکارہ سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

ارباز خان اپنے ایک انٹرویو میں اعتراف کرچکے ہیں کہ وہ ملائیکا سے طلاق لینے کے بعد 29 سالہ اطالوی ماڈل جیورجیا ایڈریانی کے ساتھ تعلق میں ہیں۔ارباز خان کی گرل فرینڈ جیورجیا ان سے عمر میں 22 سال چھوٹی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close