انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سارہ خان نے ‘ ہاں’ کردی

اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شیر نے منگنی کرلی

اداکارہ سارہ خان نے اچانک منگنی کا اعلان کرکے اپنے مداحوں کو چونکا دیا

ٹیلیویژن کی معروف اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شیر نے منگنی کرلی

بدھ کی شام کو پہلے سارہ خان نے ایک انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے ہاتھ میں انگوٹھی کو دکھایا تھا اور کیپشن میں لکھا تھا میں نے ‘ ہاں ‘ کردی۔

 

View this post on Instagram

 

I said YES.

A post shared by سارھ خان🌹 (@sarahkhanofficial) on

بعد ازاں انسٹاگرام اسٹوریز میں انہوں نے منگنی کی تقریب کی ویڈیو کو بھی شیئر کیا جبکہ انسٹاگرام میں ایک اور تصویر پوسٹ کی، جس میں فلک شبیر سارہ خان کا ہاتھ تھامے بیٹھے ہوئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

🧿 @sarahkhanofficial

A post shared by Falak Shabir (@falakshabir1) on

فلک شبیر نے بھی اپنے انسٹاگرام پیج پر اس تصویر کو پوسٹ کیا، جبکہ اسٹوریز میں تقریب کی کئی ویڈیوز بھی شیئر کیں۔

اداکارہ سارہ خان لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں اور ان کے ڈرامے کافی مقبول ہوئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close