انٹرٹینمنٹ

لوگ خبر کو محض لائیکس اور ٹریفک کے لیے شائع کرتے ہیں

شوبز انڈسٹری سے منسلک مقبول اداکار بلال عباس خان نے کسی بھی خبر کا حوالہ دیے بغیر خود سے متعلق غلط خبریں پھیلانے والوں سے ناراضی کا اظہار

بلال عباس نے اپنا پیغام ٹوئٹر پر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ میں عام طور پر میڈیا کو نظر انداز کر دیتا ہوں لیکن اب وقت آگیا ہے کہ وہ پلیٹ فارمز جو خود کو میڈیا کہتے ہیں انہیں یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ یہ ان کی خاص ذمہ داری ہے جو وہ لکھ رہے ہیں وہ درست ہو۔

لوگ خبر کو محض لائیکس اور ٹریفک کے لیے شائع کرتے ہیں۔
بلال عباس نے ایک اور ٹوئٹ میں کسی بھی میڈیا پلیٹ فارم کا نام لیے بغیر کہا کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کون ہیں، میری آپ سے درخواست

ہے برائے مہربانی اسے بند کریں۔

یہ بھی پڑھیں:اپنے تمام مداحوں، دوستوں اور میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں

انہوں نے لکھا کہ مجھے خود سے متعلق کوئی مصالحہ خبر نہیں چاہیے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close