Featuredبلوچستان

وزیر تعلیم کی جانب سے موسمِ سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری

کوئٹہ: نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ سردی والے علاقوں میں قائم نجی و سرکاری اسکول یکم مارچ 2022 سے دوبارہ کھلیں گے

صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے موسمِ سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کیاگیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں 15 دسمبر سے تمام اسکول بند ہوں گے۔

پنجاب حکومت نے 27 نومبر سے فضائی دھند کے باعث ہفتے میں تین روز سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑ ھیں : طالبان نے مرکزی بینک کے سربراہ اور وزیر تعلیم کی تقرری کردی

حکومت نے دھند کی وجہ سے ہونے والے ٹریفک حادثات سے نمٹنے کے لیے اقدامات بھی شروع کیے ہیں۔

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تمام اسکول پندہ نومبر سے 27 جنوری 2022 تک ہفتہ، اتوار اور پیر تک بند رہیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close