Featuredپنجاب

لاہور ایئرپورٹ کے اطراف شدید دھند

لاہور: ائیرپورٹ کے رن وے پر فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا ہے، جس کی وجہ سے متعدد فلائٹس کو معطل کرنا پڑا

 

شارجہ سے آنے والی پرواز پی اے 413کو لینڈنگ کی اجازت نہ ملی جبکہ ابوظہبی سے آنے والی پرواز پی اے 431 کو بھی لینڈنگ سے منع کردیا گیا۔

یہ بھی پڑ ھیں : قومی ایئرلائن(پی آئی اے) کا افغانستان کے لیے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن جاری

رن وے پر اترنے کی اجازت نہ ملنے کے باعث دونوں طیارے لینڈنگ کے انتظار میں فضا میں چکر لگانے لگے، مسافروں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید کہنا ہے کہ کراچی سے لاہور آنے والی پروازوں کو کراچی ایئرپورٹ ہی پر روک لیا گیا ہے، ایئر پورٹ منیجر کا کہنا ہے کہ موسم ٹھیک ہوتے ہی فلائٹ آپریشن بحال کردیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close