بلاگ

رمضان شو میں عامرلیاقت کے ناگن ڈانس اورریس لگانے پر عوام کے تبصرے

رمضان شو میں عامرلیاقت کے ناگن ڈانس اورریس لگانے پر عوام کے تبصرے

عامر لیاقت حسین پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کا وہ نام ہے جسے لوگوں کو اپنی جانب راغب کرنا بہت اچھی طرح آتا ہے۔البتہ ان کی حرکتیں انتہائی عجیب و غریب ہوتی ہے مگر ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔اس رمضان ٹرانسمیشن میں بھی عامر لیاقت صاحب نے ناگن ڈانس کرکے اور سیٹ پر ریس لگاکر کر دوبارہ سے سب کی توجہ اپنی جانب کرلی۔ اس حرکت پر ٹوئٹر صارفین بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پائیں اور عامر لیاقت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ساتھ ساتھ بہت سے صارفین نے طرح طرح کی میمز بھی شئیر کی۔

 

عائشہ صدیقہ اپنے ٹویٹ میں عامر لیاقت کے بھاگنے کی تصویر شئیر کرتی ہیں

افیفا ناٹ فیفا نے عامر لیاقت کی تصویری کولاج شئیر کی

ماہ نور نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فٹ بال گول سلیبریش کی ویڈیو شئیر کی جس میں عامر لیاقت کا ریس لگاتے ہوئے گرنا بھی شامل کیا گیا

نوریز نامی صارف نے ایک تصویری کولاج کے ساتھ یہ سوال کیا کہ یہ اسلامک اسکالر ہے؟

ارسلان عمر نامی ٹوئٹر صارف نے اپنی پوسٹ کی کیپشن میں لکھتے ہیں کہ یہ ہیں ممبر قومی اسمبلی اور دنیا کے 500 با اثر مسلمانوں مین ایک مسلمان رمضان شو میں

سائرہ طارق اپنی ٹوئٹ میں لکھتی ہیں کہ میری نظروں سے لوگ ایسے گر رہے ہیں جیسے عامر لیاقت لائیو شومیں

تحریر: مدثر مہدی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close