تجارتسندھ

روس سے خام تیل لے کر دوسرا بحری جہاز بھی کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا

کراچی: روس سے 56  ہزار ٹن خام تیل لے کر آنے والا  بحری جہاز  کلائیڈ نوبل برتھ پر لنگرانداز ہوگیا ہے۔

بندرگاہ کے ذرائع کے مطابق روسی جہاز کی آئل پیئر نمبر 3 پر برتھنگ کر دی گئی ہےا ور اس سے خام تیل کی ترسیل آئندہ چوبیس گھنٹوں میں شروع کردی جائے گی۔

واضح رہے کہ روس سے پہلا بحری جہاز 45 ہزار ٹن خام تیل لے کر 11 جون کو کراچی بندرگاہ پہنچا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close