تجارت

عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں دوبارہ نمایاں کمی ہوئی ہے۔

جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے،600 روپے کی کمی سے 24 کیرٹ فی تولہ سونا 217300 روپے پر آگیا۔ دوسری جانب ‏10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 86 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

قبل ازیں عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، عالمی مارکیٹ میں8 ڈالر کی کمی سےفی اونس سونا 2067 ڈالر پر آگیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close