انٹرٹینمنٹ

38 سال کی اس مشہور اداکارہ کی نئی تصاویر دیکھ کر فینس کے چھوٹ گئے پسینے!

بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا انسٹاگرام پر اکثر اپنے گلیمرس سے فینس کو دیوانہ بناتی رہتی ہیں ۔ ایشا گپتا نے حال ہی میں اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ لہنگے میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔

ان تصویروں میں ایشا گپتا کسی انڈور سیٹ میں فلورل پرنٹیڈ لہنگا بلاوز سیٹ میں حسن کی بجلیاں گراتی نطر آرہی ہیں ۔

(Photo: @egupta/Instagram)

اداکارہ تصاویر میں اپنی پتلی کمر اور کروی فیگر کو فلانٹ کرکے فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھاتی نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @egupta/Instagram)

اداکارہ ایشاگپتا کی تصاویر کو دیکھ کر ان کے چاہنے والے جم کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @egupta/Instagram)

بتادیں کہ اداکارہ ایشاگپتا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

(Photo: @egupta/Instagram)

اداکارہ ایشاگپتا کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ تصاویر اور ویڈیوز شیئر ہوتے ہی وائرل ہوجاتے ہیں ۔

News18 Urdu

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close