تجارت

سولر پینل صارفین کیلئے اچھی خبر، قیمتیں مزید کتنی کم ہوگئیں؟

پاکستان بھر میں سولر پینلز صارفین کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے جس میں سولر پینل کے اوسط ریٹس 37 روپے تک گر گئے ہیں۔

سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے، مختلف اقسام اور برانڈز کے سولرپینل کے اوسط ریٹس 37 روپے تک گر گئے ہیں۔

ڈیلرز کا کہنا ہے کہ بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں۔

قیمتوں میں کمی کے حوالے سےسولرپینل ڈیلرز کا کہنا ہے کہ بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں اور صرف 6 ماہ میں سولرپینل کی قیمتیں 30 فیصد کم ہوئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close