صفحہ اول تجارت روپے کی بے قدری، ڈالر ایک بار پھر 140 روپے کا ہوگیا

روپے کی بے قدری، ڈالر ایک بار پھر 140 روپے کا ہوگیا

53 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: اوپن مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بار 140 روپے کا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالرکی قدرمیں مزید 50 پیسے اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک امریکی ڈالر کی قدرایک بارپھر140 روپے تک جا پہنچی ہے۔ ڈالرکی بڑھتی ہوئی قدرسے ملک میں مہنگائی کا سیلاب امڈ آئے گا، روزمرہ استعمال کی ضروری درآمدی اشیا، پیٹرول سمیت ہر شے کی قیمت بڑھ جائے گی جبکہ مقامی صنعتوں میں استعمال ہونے والے درآمدی خام مال کی قیمت بڑھنے سے پیداواری لاگت میں نمایاں اضافہ ہوجائے گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

’ایکسچینج ریٹ پر اسٹیٹ بینک کو حکومت سے مشاورت کرنی چاہیے‘

اسلام آباد: روپے کی قدر میں کمی اور شرح سود میں اضافے کے بعد اٹھتے سیاسی سوالات کے پیشِ نظ…