انٹرٹینمنٹ

سونم کپور نے حجاب کی حمایت میں انتہاپسندوں کے سامنے منفرد سوال اٹھا دیا

 اداکارہ سونم کپور نے حجاب پہننے کی اجازت دینی چاہئے یا نہیں اس معاملے پر اپنی منفرد رائے دی۔

بھارت میں کرناٹک کے کالج میں باحجاب مسلم طالبہ کو ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ہراساں کرنے اور تعلیمی اداروں میں طالبات کو حجاب پہننے کی اجازت دینی چاہئے یا نہیں اس معاملے پر اداکارہ سونم کپور نے بھی اپنی رائے دی ہے۔

سونم کپور نے حجاب کی حمایت کرتے ہوئے انتہاپسندوں کے سامنے نہایت منفرد انداز میں سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پگڑی پہنے ہوئے ایک سکھ مرد اور حجاب میں ملبوس ایک خاتون کی تصویر شیئر کی اور سوال پوچھا کہ اگر پگڑی انتخاب ہوسکتی ہے تو حجاب کیوں نہیں؟

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close