انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ تھرلر فلم ہارٹ آف اسٹون کے ذریعے ہالی ووڈ میں ڈیبیو کریں گی

انڈین اداکارہ عالیہ بھٹ عالیہ بھٹ تھرلر فلم ہارٹ آف اسٹون کے ذریعے ہالی ووڈ میں ڈیبیو کریں گی

اداکارہ عالیہ بھٹ تھرلر فلم ہارٹ آف اسٹون میں اداکار گال گیڈوٹ کے ساتھ ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی ہیں۔

ٹام ہارپر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم نیٹ فلکس کے لیئے تیار کی گئی ہے۔ اس فلم میں گیل گیڈوٹ اور جیمی ڈورنن بھی نظر آئیں گے۔

عالیہ بھٹ کی گلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ لیئے۔ فلم نے اپنی ریلیز کے پہلے ہفتے میں ہی کمائی کا 100 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close