More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

میرے ارباز سے اچھے دوستانہ تعلقات ہیں : ملائکہ اروڑا

آج میں پہلے سے بہتر انسان ہوں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 مجھے لگتا ہے کہ میں نے خود کو سب سے آگے رکھ کر فیصلہ کیا۔

ملائکہ اروڑا نے طلاق کے 6 سال بعد اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ارباز سے اپنے تعلق کے بارے میں بات کی۔

ملائکہ کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ میں نے خود کو سب سے آگے رکھ کر فیصلہ کیا۔ آج میں پہلے سے بہتر انسان ہوں۔ آج میرا اپنے بیٹے کے ساتھ بہت اچھا رشتہ ہے اور وہ دیکھتا ہے کہ میں خوش ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اب میرے ارباز سے اچھے دوستانہ تعلقات ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ میں نے یہ فیصلہ لیا اور اپنے لیے کھڑی ہوئی۔ ایک عورت کے طور پر میں خوفزدہ نہیں ہوں. ہمیں ہمیشہ اپنے دل کی سننی چاہیے اور آپ سب کو خوش نہیں کر سکتے۔

ارباز خان اور ملائکہ اروڑا کی شادی دسمبر 1998 میں ہوئی تھی۔ 19 سال بعد مئی 2017 میں دونوں میں طلاق ہو گئی، دونوں کا ایک 19 سالہ بیٹا ہے جس کا نام ارہان خان ہے۔

 

 

 

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close