انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شویتا تیواری نے پھر ڈھایا قہر، بولڈ فوٹو شوٹ ہوا وائرل

ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری نے انسٹاگرام پر ایک مرتبہ پھر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں ان کا اسٹائل اور سویگ دونوں ہی قابل دید ہے ۔ ان تصویروں میں شویتا تیواری کی ادائیں دیکھ کر فینس ہوش کھو بیٹھے ہیں ۔

ان تصویروں میں اداکارہ شویتا تیواری ڈینم جینس اور بیج کلرکے ٹاپ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

(Photo: @shweta.tiwari/Instagram)

اداکارہ شویتا تیواری نے اپنی ان تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

(Photo: @shweta.tiwari/Instagram)

کم از کم میک اپ کے ساتھ ہائت کرل اوپن ہیئر اسٹائل کو میچ کرتے ہوئے شویتا تیواری نے اس دوران ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ہیں ۔

(Photo: @shweta.tiwari/Instagram)

اداکارہ شویتا تیواری کی ان تصاویر پر ان کے لاکھوں فینس دل کھول کر لائیک اور کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔

News18 Urdu

بتادیں کہ شویتا تیواری نے اب تک کئی ٹی وی شوز، ریئلٹی شوز، میوزک ویڈیوز اور فلموں میں بھی کام کیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close