انٹرٹینمنٹ

انتہائی ڈیپ نیک ٹاپ میں اس حسینہ نے بکھیرا حسن کا جلوہ، منٹوں میں ہوئی وائرل

اداکارہ ایشا گپتا کی یہ تصویریں دیکھ کر لوگ بھی حیران رہ گئے ، جس کے بعد اداکارہ کی ان تصویروں پر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا اپنی بولڈنیس کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ اداکارہ ایشا گپتا اکثر ہی انسٹاگرام پر اپنی بولڈ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر گرین بزنس سوٹ میں اپنی بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں اداکارہ کافی گلیمرس اوتار میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ ایشا گپتا کی یہ تصویریں دیکھ کر لوگ بھی حیران رہ گئے ، جس کے بعد اداکارہ کی ان تصویروں پر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔

اداکارہ ایشا گپتا اپنی نئی تصاویر میں کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ نے ایک پروگرام کیلئے اپنا یہ بولڈ لک اختیار کیا تھا ۔

 

اداکارہ ایشا گپتا نے ان تصویروں میں اپنا کلوزر لک بھی دکھایا ہے ۔ یہ تصویریں انٹرنیٹ کی دنیا میں آتے ہی آگ کی طرح پھیل رہی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

اداکارہ کی تصاویر کو دیکھ کر ان کے چاہنے والے جم کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

اداکارہ ایشاگپتا کی تصاویر پر ایک یوزر نے کمنٹ کیا گارجیس ۔ اسی طرح سے کئی دیگر یوزرس بھی کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔

Esha Gupta gave a s*xy pose in a deep neck choli, seeing the fans started sighing - informalnewz

بتادیں کہ اداکارہ ایشاگپتا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

Why do Bollywood actresses reveal casting couch only after achieving fame? Now Esha Gupta came forward - Breaking Boom

اداکارہ ایشاگپتا کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ تصاویر اور ویڈیوز شیئر ہوتے ہی وائرل ہوجاتے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close