انٹرٹینمنٹ

اداکارہ جھانوی کپور نے اتنی چھوٹی سی ڈریس میں کرایا فوٹوشوٹ، مچ گیا ہنگامہ

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ جھانوی کپور نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جن میں وہ کافی گلیمرس لک میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ جھانوی کپور کا بنداس انداز دیکھ کر فینس ان کی تعریف کرنے سے خود کو روک نہیں پارہے ہیں ۔

ان تصاویر میں اداکارہ جھانوی کپور کسی انڈور سیٹ اپ میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ، جن پر فینس دل ہار بیٹھے ہیں ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

تصویروں میں اداکارہ جھانوی کپور بلیک اینڈ وہائٹ چیکرڈ منی ڈریس میں کافی ہاٹ لگ رہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر فینس کو دیوانہ بنا رہی ہیں ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

اداکارہ جھانوی کپورنے اپنے اس لک کو ایئررنگس، رنگس اور میچنگ وہائٹ ہیلس کے ساتھ ایکسرسائز کیا ہے ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

اداکارہ جھانوی کپورکی ان تصویروں پر ان کے لاکھوں فینس کلنگ اٹ، سلوئنگ، سپرب، حسین، اسٹننگ گارجیس اور ایلیگنٹ بیوٹی جیسے کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

تصاویر میں اداکارہ جھانوی کپوراپنا کروی فیگر اور ٹونڈ لیگس کو جم کر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

سوشل میڈیا پر اداکارہ جھانوی کپورکبھی اپنے روایتی لک، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار میں دھمال مچاتی نظر آتی ہیں ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close