انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فنکاروں سے مل کر بہت اچھا لگا : راکھی ساونت

دبئی میں راکھی ساونت پاکستانی اداکاروں سے مل کرخوش ہوگئی

دبئی میں ’فلم فیئر مِڈل ایسٹ اچیورز نائٹ‘ میں پاکستانی ستاروں کو بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے ساتھ دیکھا گیا۔

سوشل میڈیا پر پاکستانی اداکار نوید رضا، فیصل قریشی، اعجاز اسلم، عائشہ عمر کے ساتھ ایک ہی میز پر دیکھا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rakhi Sawant (@rakhisawant2511)

راکھی ساونت نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں سے مل کر انہیں بہت اچھا لگا۔

دبئی میں ایک ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایشیاء کے فنکاروں کو اُن کی بہترین کارکردگی پر ایوارڈز سے نواز ا گیا۔

اس تقریب میں پاکستانی فنکاروں سمیت بالی ووڈ کے بھی اداکاروں نے شرکت کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close