More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

ایک تصویر شئیر کرنے پر کرینہ کو تنقید کا سامنا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

سوشل میڈیا پرآپ کے چاہنے والوں کے ساتھ آپ سے نفرت کرنے والے بھی موجود ہیں

آپ سے نفرت کرنے والے آپ کو بے عزت کرنے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔

ایسا ہئ کچھ ہوا کرینہ کپور کے ساتھ بھی کرینہ کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا

سیف علی خان کی بیوی کرینہ کپور کی آئے دن کسی نہ کسی حوالے سے کوئی نہ کوئی پوسٹ سوشل میڈیا پر آہی جاتی ہیں۔

کرینہ کپور نے اپنے سوشل میڈیا کاونٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے اپنئ ایک تصویر ایڈیڈ کر کے لگائی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by kareena k khan offical (@kareenakapoorkhanoffi) on

اس تصویر میں کرینہ نے کپڑے تو کم پہنے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ان پر تنقید کرنے والوں کو ایک موقعہ مل گیا اور لوگوں نے کافی گندی زبان استعمال کرتے ہوئے کرینہ کپور کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close