انٹرٹینمنٹ

انڈسٹری میں بہت محنت کے بعد مقام حاصل کیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شخصیات مصروف رہنے کے لیے نئے نئے طریقے ڈھونڈ رہی ہیں

پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا قمر نے خود کو مصروف رکھنے کے لیے نیا طریقہ تلاش کر لیا ہے۔

صبا قمر نے بتایا کہ میں نے بہت غور کرنے کے بعد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ کیا، میں اس پلیٹ فارم کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کرنا چاہتی ہوں۔

شوبز انڈسٹری میں بہت محنت کے بعد مقام حاصل کیا اور لگتا ہے اس دوران میں نے بہت کچھ سیکھا بھی ہے۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی مصروف رہنے کے لیے نئے نئے طریقے ڈھونڈ رہی ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close