انٹرٹینمنٹ

ابھرتی ہوئی اداکارہ عائزہ اعوان کو ان کی پہلی محبت پر مبارکباد

ٹی وی کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عائزہ اعوان کو اپنی پہلی محبت مل گئی، سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے اداکارہ نے یہ اعلان کیا۔

 

ڈرامہ سیریل ‘فریاد‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ادکارہ عائزہ اعوان نے ہاتھ پر ہاتھ رکھے ایک تصویر جاری کی۔

Aiza Awan breaks the internet with mystery man debut

اداکارہ نے تصویر میں موجود اپنی پہلی محبت کے حوالے سے مزید کچھ نہیں بتایا ۔

اداکارہ نے یہ تصویر شیئرکرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’زندگی میں سب سے بہتر چیز ایک دوسرے کا ساتھ برقرار رکھنا ہے۔‘

عائزہ کے مداح یہ تصویر دیکھنے کے بعد اس جستجو میں ہیں کہ ادکارہ کس کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close