انٹرٹینمنٹ

سیاستدانوں میں سب سے بڑے اداکار کون ہیں

حمائمہ ملک نے اپنی بہن دعا ملک کے ہمراہ ایک شو کے پروگرام میں شرکت کی جس میں دونوں بہنوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا خوداعتمادی سے جواب دیا

 

اس مو قع پرمیزبان نے حمائمہ اور دعا ملک سے پوچھا کہ کون سا سیاستدان ہے جو انہیں سب سے بڑا اداکار لگتا ہے؟

یہ بھی پڑھیں: ریکھا نے انڈین آئیڈیل شو کے میزبان کی بولتی بند کردی

اس سوال کے جواب میں دعا ملک نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا نام لیا جب کہ حمائمہ ملک کا کہنا تھا کہ انہیں وزیرداخلہ شیخ رشید اور وزیر تعلیم شفقت محمود سب سے بڑے اداکار لگتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close