Featuredانٹرٹینمنٹ

عید کے موقع پر اداکارہ صبا قمر کا قاتلانہ انداز

صبا قمر کے عید پر قاتلانہ انداز نے سب کو اپنا دیوانہ بنا لیا

اداکارہ صبا قمر نے جانداراداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی عید کی تیاری سے بھی مداحوں کے دل جیت لیے۔
 
اداکارہ کے پاکستان میں موجود مداحوں نے ناصرف ان کی عید کی تیاری کو سراہا اور تصویروں میں ان کے دلکش اور قاتلانہ انداز کی تعریف کی بلکہ امریکی اداکارہ بھی صبا قمر کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔
عید الاضحیٰ کے موقع پر صبا قمر نے گہرے پیلے جوڑے کا انتخاب کیا جو ان پر خوب جچا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

گہرے پیلے قمیص شلوار میں انہوں نے زیورات میں صرف جھمکے اور ہاتھ میں انگوٹھی
پہنی، غرض کہ وہ اپنی سادگی میں بھی قیامت ڈھا رہی تھیں۔
 
عید کی تصویروں پر صبا قمر کے مداح جہاں ان کے دلکش انداز کی تعریفیں کررہے ہیں وہیں، اداکارہ رابعہ بٹ، یوٹیوبر شاہ ویر جعفری، اداکارہ اُشنا شاہ نے بھی ان کی تعریف کی اور عید کی مبارکباد دی۔
امریکی اداکارہ سمانتھا اسٹیفن نے بھی اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی اور عید کی مبارکباد دی۔
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close