انٹرٹینمنٹ

مایا علی کی بولڈ تصایور سوشل میڈیا کی زینت بنی

اداکارہ مایا علی کا ایک بولڈ فیشن شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

حال ہی میں پاکستانی اداکارہ مایا علی کا ایک بولڈ فیشن شوٹ ہوا ہے جس کی تصایور سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ مایا علی کا ایک بولڈ اور ویسٹرن انداز دیکھا جاسکتا ہے جسے بظاہر کسی برساتی منظر والی جگہ پر شوٹ کیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ مایا علی نے لکھا ہے کہ ’آنکھیں کبھی خاموش نہیں رہتیں ہیں‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اس تصویر میں بھی ادکارہ مایا علی کو ایک بولڈ انداز میں بارش میں بھیگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’ برسات میں برستی بوندوں کی آواز سنو‘۔

اسکے علاوہ بھی اداکارہ مایا علی اپنے دیگر ویسٹرن لک بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اداکارہ مایا علی کے بولڈ فوٹو شوٹ پر بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے اسے پسند بھی کیا ہے اور بہت لوگوں نے انہیں تنقید کا نشانا بھی بنایا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close