Featuredاسلام آباد

پیکا ترمیمی آرڈیننس فوری طور پر کالعدم قراردیا جائے:مریم اورنگزیب

اسلام آباد: عمران خان کی حکومت سب کو اندھا، گونگا، بہرا بنانا چاہتی ہے۔

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کے کسی بھی دفتر کیخلاف تنقید کی اجازت نہیں ہے، تنقید کی تو 5 سال سلاخوں کے پیچھے گزارنا پڑیں گے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس فوری طور پر کالعدم قراردیا جائے ،عمران خان کی حکومت سب کو اندھا، گونگا، بہرا بنانا چاہتی ہے، ن لیگ نے ترامیم کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا تھا، آج پیکا ترمیمی آرڈیننس کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close