Featuredسندھ

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

کراچی: صارفین کیلئے بجلی 3 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔

نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق اپریل کے بلوں پر ہوگا۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ کراچی کے بجلی صارفین پر 3 ارب 58 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close