Featuredاسلام آباد

شہباز شریف پاکستان کے وزیر اعظم منتخب

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف بلا مقابلہ پاکستان کے23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے

شہباز شریف کو 23ویں وزیراعظم کی حیثیت سے چننے کے لیئے 174 ارکان اسمبلی نے ووٹ دیا۔ شہباز شریف آج رات 9 بجے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

حلف برداری کا وقت پہلے رات آٹھ بجے تھا، جسے تبدیل کیا گیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب میں سول عسکری قیادت سمیت اراکین پارلیمنٹ کو مدعو کیا گیا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close