Featuredخیبر پختونخواہ

خیبرپختونخوا میں عیدالفطر کی تعطیلات 2 سے 6 مئی تک ہوں گی

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے عید الفطر پر 2 سے 6 مئی تک تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

خیبر پختونخوا صوبائی انتظامیہ نے اس ضمن میں باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا۔

صوبائی حکومت کی طرف سے 2 مئی سے 6 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کے اعلان کے بعد اگلا پورا ہفتہ صوبہ بھر کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے

واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 2 سے 5 مئی تک کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا تاہم وفاق نے ہفتے کی چھٹی ختم کررکھی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close