Featuredسندھ

شہر قائد میں صبح سے ہی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا شروع ہوگئی۔

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر مین 21 سے 24 مارچ کے درمیان بارش کی پیش گوئی کی تھی۔

کراچی،میں جمعرات 23 مارچ کو صبح سے ہی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

شہر قائد میں صدر، برنس روڈ، سرجانی ٹاؤن، ناطم آباد، لیاقت آباد، گولیمار، سولجر بازار، کریم آباد، عائشہ منزل، ایف بی ایریا، جہانگیر روڈ، تین ہٹی سمیت کئی علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم آج رات تک کمزور ہوجائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close