Featuredبلوچستان

پیٹرول ڈپو میں آگ لگ گئی ،2 مزدور جھلس گئے 3 ڈپو 6 گاڑیاں جل گئیں

گوادر کے ساحلی علاقے جیونی میں پیٹرول ڈپو میں آگ لگ گئی جس نے مزید دو ڈیپو وار چھ گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لےلیاجبکہ دو مزدور بھی جھلس کر زخمی ہوئے۔

رپورٹس کے مطابق گوادر جیونی کے کاروباری مرکز کنٹانی ہور میں پٹرول ڈپو میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی،2مزدورجھلس گئے،3ڈپو،6گاڑیاں جل گئیں،بلدیہ گوادر اور پاکستان کوسٹ گارڈ کے فائرٹینڈر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔

زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ ابتدائی رپورٹ میں کسی کے فوت ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close