Featuredاسلام آباد

عام انتخابات:کاغذات نامزدگی حاصل کرنے، جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع

عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔

عام انتخابات میں حصہ لینےکیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانےکا سلسلہ آج سے شروع ہورہا ہے،امیدوار شام ساڑھے چاربجےتک کاغذات حاصل اورجمع کرا سکتے ہیں۔

ذرائع کےمطابق امیدوار 22 دسمبرتک کاغذات نامزدگی جمع کراسکتے ہیں،امیدواروں کی ابتدائی فہرست 23 دسمبر کو جاری ہوگی،کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی24 سے 30 دسمبرتک ہوگی

13 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیےجائیں گے،عام انتخابات کے لیے پولنگ 8 فروری کو ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close