Featuredاسلام آباد

قومی اسمبلی کی ایک نشست کا خرچہ 6 کروڑ 65 لاکھ سے زیادہ ہونے کا انکشاف

قومی اسمبلی کی ایک نشست کا خرچہ 6 کروڑ65 لاکھ روپےسےزیادہ ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔

پائیڈرپورٹ کےمطابق 15ویں قومی اسمبلی میں سالانہ اوسطا صرف 249 گھنٹے کام ہوا، سالانہ ورکنگ کے حساب سے یہ صرف 31 دن بنتے ہیں۔

رپورٹ میں کہاگیا کہ قومی اسمبلی کی ہرنشست کےفی گھنٹے کے حساب سےاخراحات 2 لاکھ 66 ہزار روپےہیں،14ویں قومی اسمبلی میں 315 گھنٹے یا 39 دن کام ہوا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 14ویں قومی اسمبلی کا فی نشست کا اوسط خرچہ 3 کروڑ روپے سے زائد تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close