Featuredاسلام آباد

سائینوویک کی 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

 اسلام آباد: انسداد کورونا ویکسین ‏سائینوویک کی مزید 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔

حکام وزرات صحت کا کہنا ہے کہ ویکسین حکومت پاکستان کی طرف سے خریدی گئی ہے۔

ویکسین کی خریداری این ڈی ایم اے نے کی ہے، ویکسین وفاق کی اکائیوں کو طلب کے مطابق فراہم کی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close