Featuredاسلام آباد

کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری روز

کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری روز ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے کل انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی، سیاسی جماعتوں کے امیدوار آج پارٹی ٹکٹ جمع کرائیں گے،کل ریٹرننگ افسران امیداروں کی حتمی لسٹ آویزاں کریں گے۔

الیکشن کمیشن کےمطابق سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار 6 فروری تک الیکشن مہم چلا سکتے ہیں۔الیکشن کمیشن نےخواتین،اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر الیکشن پروگرام میں تبدیلی کی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close