Featuredبلوچستان

کوئٹہ میں بم دھماکا، 2 افراد زخمی

کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا ہے

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکے کے بعد زخمی دونوں افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close