Featuredتجارت

پاکستان میں ایک دن میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں ایک دن میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7800 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

جیم اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 240900 روپے پر آگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 6687 روپے کم ہوکر 206533 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی ایک دن میں فی اونس سونےکی قیمت 72 ڈالر نیچے آگئی،جس کے بعد فی اونس سونا 72 ڈالر سستا ہوکر 2309 ڈالر پر آگیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close