Featuredخیبر پختونخواہ

پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کے عوام کیلیے صاف پانی کی سہولت فراہم

پاک فوج اور ماڑی پیٹرولیم کے باہمی تعاون سے سپین اور شیواہ میں دو آر او پلانٹ تعمیر کر لیے گیے، جن سے مقامی آبادی کو پینے کا صاف پانی مہیا ہو گا۔ پلانٹ کی تعمیر کے بعد آلودہ پانی کی وجہ سے پھیلنے والی بیماریوں کے تدارک میں مدد ملے گی۔

تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب میں مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، علاقے کے عوام نے پاک فوج اور ماڑی پٹرولیم کا شکریہ ادا کیا۔علاقے میں آر او پلانٹ کا افتتاح عوام کے لیے بہت مفید ثابت ہوگا، عوام

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close