More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredکھیل و ثقافت

لیونل میسی صرف 6 ماہ کےمہمان

وہ موجودہ معاہدے کی تکمیل پر رخصت ہونے کی تیاری کررہے ہیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

بارسلونا: لیونل میسی نے بارسلونا کو 2021 کے بعد خیرباد کہنے کی تیار کرلی۔

بارسلونا کے کپتان لیونل میسی نے کلب سے معاہدے میں توسیع کی بات چیت ختم کردی

وہ موجودہ معاہدے کی تکمیل پر رخصت ہونے کی تیاری کررہے ہیں، حالیہ معاہدہ 2021 میں مکمل ہوگا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق میسی اور والد جارج نے معاہدے میں توسیع پر تبادلہ خیال شروع کیا تھا لیکن اب وہ کیمپ ناؤ میں مزید رکنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close